- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by
Shahid Masood.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
ویب ڈیسک – جرمنی میں گزشتہ روز سات ہزار تین سو چونتیس نئے کورونا کیسز سامنے آگئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے بتایاکہ جرمنی میں کسی ایک روز میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ اس سے قبل مارچ میں کے آخر میں جرمنی میں چھ ہزار تین سو کیسز یومیہ دیکھے گئے تھے۔ تاہم کہا جا رہا ہے کہ تب چوں کہ ٹیسٹنگ کی تعداد و صلاحیت گزشتہ روز کے مقابلے میں خاصی کم تھی، اس لیے ممکن ہے کہ تب بھی معلوم تعداد سے کہیں زائد افراد کورونا کے وائرس میں مبتلا ہوئے ہوں۔
جرمنی میں چھ سو پچانوے مریضوں کو انتہائی نگہداشت کے یونٹس میں منتقل کیا گیا جن میں سے تین سو انتیس کو مصنوعی طور پر تنفس دیا جا رہا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use