• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15016
    admin
    Keymaster

    ریاض: جمعے کے خطبے کے دوران امام کعبہ پر حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق  جمعے کے خطبے کے دوران احرام باندھے ایک شخص نے منبر کی طرف دوڑ لگادی،حملے کے وقت   امام شیخ بندر بلیلہ منبر پر موجود تھے۔منبر کے قریب پہنچنے سے قبل ہی سیکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔حملہ کرنے والے شخص کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مسلح تھا،گرفتاری کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.