- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقےNargosaمیں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی ایک کارروائی میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گرد عثمان علی اور وحید ہلاک ہو گئے اور ایک زخمی دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ہلاک دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان پاکستان سجنا گروپ کے فعال رکن تھے جو دیسی ساختہ بم بنانے کے ماہر تھے ۔وہ دہشت گردوں کو تربیت دیتے اور اکساتے تھے اور سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔
دہشت گرد عثمان گزشتہ برس چودہ اکتوبر کو سیکورٹی فورسز پر حملے میں بھی ملوث تھا جس میں کیپٹن عمر چیمہ دو جونیئر کمیشنڈافسر اور تین فوجی شہید جبکہ چار زخمی ہوئے تھے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.