Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9944
    admin
    Keymaster

    33 منزلہ اپارٹمنٹ بلاک میں آگ پھیلنے کے بعد سیکڑوں افراد کو وہاں سے نکل لیا گیا ، اور 80 سے زائد افراد کو سانس کے ساتھ دھواں پھیپڑوں میں چلے جانے کی وجہ سے اسپتال لے جایا گیا۔ مبینہ طور پر یہ آگ جمعرات کے روز مقامی وقت تقریبا 11 بجے (2 بجے GMT) سمھوان آرٹ نووا (Samhwan Art Nouveau) میں  لگی۔  جمعہ کی صبح تک اسے مکمل طور پر بجھایا نہیں جا سکا تھا۔

     

    Video courtesy CGTN YouTube channel

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.