• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12611
    Farhan Khan
    Participant

    امریکی صدرجوبائیڈن نے امریکہ اورمیکسیکوکی درمیانی سرحدپرقومی ہنگامی حالت کے نفاذ کو منسوخ کرتے ہوئے سرحدی دیوار کی تعمیرکے لئے مزیدوفاقی فنڈز کااستعمال روک دیاہے۔

    کانگریس کوایک خط میں صدرنے کہاہے کہ دیوار کی تعمیرپرقومی خزانے سے مزید کوئی رقم خرچ نہیں کی جائے گی۔

    سابق صدرڈونلڈٹرمپ نے دوہزارانیس میں کانگریس کی منظوری کے بغیرسرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے فوجی فنڈزاستعمال کرتے ہوئے میکسیکوکے ساتھ سرحدپرہنگامی حالت نافذکی تھی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.