• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 month ago by Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10281
    Shaista Khan
    Participant

    لاہور:دنیا بھر میں مقبولیت کا ریکارڈ توڑنے والے تر ک ڈرامہ سیریز’ ارطغر ل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان اسرا بیلجک کی نئی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

    تفصیلات کے مطابق اسرا بیلجک  نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداح خوب پسند کیا ،حلیمہ سلطان نے اپنے مقبول ترین ڈرامے ارطغرل غازی اور نئی سیریز ’رامو‘ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ 

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

    تصاویر میں اسرا بیلجک  نئے انداز میں دکھائی دے ہیں، جسے دیکھ کر مداح تعریف پر مجبور ہوگئے۔رطغرل غازی کی طرح اسرا بیلجک  نے اپنی نئی سیریز  رامو  میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

    اس سے قبل اسرا بیلجک  نے اپنے نئے ڈرامے رامو کی تصاویر اور پرومو بھی ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شیئر کیے تھے، جنہیں مداحوں نے اپنی پسندیدگی کی سند سے نوازا تھا۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic) on

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.