- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ حکومت بھارت کے مذموم عزائم کو دنیاکے سامنے بے نقاب کرتی رہے گی جو پاکستان میں عدم استحکام پیداکرنے کی سازش کررہاہے۔
ایک نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی برادری کے سامنے بھارت کا حقیقی چہرہ بے نقاب کرنا ایک مشکل کام ہے کیونکہ یہ ترقی یافتہ ملکوں کیلئے ایک بڑی تجارتی منڈی ہے ۔
تاہم انہوں نے کہاکہ پاکستان کی طرف سے بھارت کے مکروہ عزائم کو عالمی طاقتوں کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے اپنائی گئی جامع حکمت عملی موثر انداز میں کام کررہی ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.