Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14348
    Zaid
    Moderator

    حکومت نے ملک میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے بورڈزاور کیمبرج سمیت تمام امتحانات پندرہ جون تک ملتوی کر دیے ہیں۔

    وزیر تعلیم شفقت محمود نے منگل کے روز اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مہینے کی اٹھارہ تاریخ سے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ او لیول اور اے لیول کے امتحانات اب اکتوبر اور نومبر میں ہونگے۔

    انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ شعبہ صحت کی طرف سے بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.