- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
حکومت نے قبضہ مافیاسے سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات شبلی فرازنے منگل کی شام اسلام آباد میں صحافیوں کو وزیراعظم کے زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کیے گئے فیصلوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس سلسلے میں وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو ریلوے کی اراضی واگزار کرانے کیلئے سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کابینہ کو نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم سے متعلق اقدامات کے بارے میں بھی بتایا گیا۔
بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ تعمیراتی شعبے کی سہولت کیلئے این او سی کے حصول کے طریقے کو آسان بنانے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔
سٹیٹ بینک کے تعاون سے کم لاگت مکانات کی تعمیر کیلئے بینکوںکو ان کے قرضوں کی سکیموں میں مکانات کی تعمیر کے شعبے کیلئے پانچ فیصد کوٹہ مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اس مقصد کیلئے کابینہ نے قانون کی منظوری بھی دی ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.