Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9852
    Shaista Khan
    Participant

    خاتون اول ڈاکٹر ثمینہ علوی نے ذرائع ابلاغ پرزوردیا ہے کہ خواتین میں چھاتی کے سرطان سے بچائو کیلئے آگاہی پیداکرنے میں اپنا موثر کردارادا کریں۔

    اس سلسلے میں پشاور میں PINKTOBER کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کی ترقی کیلئے خواتین کی صحت انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔

    خاتون اول نے کہاکہ اگر کسی خاتون میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوتی ہے تو یہ کوئی شرمندگی کی بات نہیں انہوں نے کہاکہ بروقت تشخیص کی صورت میں یہ بیماری مکمل طورپر قابل علاج ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.