Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11847
    Shaista Khan
    Participant

    پشاور: خیبر پختونخواہ کی پہلی خاتون ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے چار ج سنبھال لیا ۔ پشاور میں پولیس کے چاق وچوبند دستے نے صوبے کی پہلی خاتون ڈی پی او کو سلامی پیش کی۔

    اس موقع پر ڈی پی او سونیا شمروز خان نے یاد گا ر شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

    یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری، 5 خواتین جاں بحق

    چارج سنبھالتے ہی ڈی پی او شمروزخان نے پولیس کو ہدایت کی کہ پولیس سٹاف عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس مستعدی سے عوام کی خدمت کرے تو بہت سے مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

    This article originally appeared on Neo News

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.