• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #18561
    Shaista Khan
    Participant

    87 سالہ امریکی شہری نے اپنی پوتی کے ہمراہ گریجوشن کی تعلیم مکمل کرلی۔ اکثر کہا جاتا ہے نا کہ علم حاصل کرنے کےلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، امریکی شہری نے زندگی کی 80 سے زائد بہاریں دیکھنے کے بعد اس کہاوت کو حقیقت میں تبدیل کردیا ہے۔امریکی شخص نے 87 برس کی عمر میں اپنی بیچلرز آف اکنامکس کی ڈگری حاصل کی ہے جب کہ ان کی پوتی نے بیچلز آف ماس کمیونیکیشن (ابلاغ عامہ) کی سند حاصل کی ہے۔کالج نے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے دادا پوتی کی تصویر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے شیئر کی جس میں دونوں دادا پوتی ڈگری حاصل کرتے وقت پہنا جانے والا مخصوص لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.