- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو بدنام کرنے کے بھارتی پروپیگنڈے کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔
انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کی ڈس انفو لیب کے انکشافات سے پاکستان کے خلاف بھارت کے لاعلاج جنگی جنون کے حوالے سے ہمارا دیرینہ موقف درست ثابت ہو گیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے حکام سے مزید کہا کہ وہ پاکستان کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والی مہم کا نوٹس لیں اور اپنے قانونی لائحہ عمل اور اداروں کو غلط استعمال سے بچائیں۔
انہوں نے دنیا پر زور دیا کہ وہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی انتظامیہ کے ایجنڈے کا نوٹس لے جس سے علاقائی امن کو خطرہ ہے اور وہ اپنے مذموم مقاصد کے لئے عالمی نظام کا غلط استعمال کر رہی ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.