- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 4 weeks ago by
Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظلوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم دنیا کو اپنے کیمرے کی آنکھ سے دکھانے دکھانے والی بہادر خاتون صحافی مسرت زہرا کو اعلیٰ ترین صحافتی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
ہم نیوز کے مطابق مقبوضہ وادی چنار میں مظلوم کشمیریوں پر قابض درندہ صفت بھارتی افواج اور پیرا ملٹری فورسز سمیت پولیس کی جانب سے کیے جانے والے بھیانک مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے پر گلوبل میڈیا فورم نے خاتون صحافی کو ان کے نمایاں کام پر پیٹر میکلر ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا۔
یہ ایوارڈ اب تک 12 صحافیوں کو دیا جا چکا ہے جن میں سے نصف خواتین صحافی ہیں۔ مسرت زہرا کی تصاویر معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز اور الجزیرہ سمیت دیگر عالمی ذرائع ابلاغ اور نشریاتی اداروں کے ذریعے دینا کے سامنے آتی رہتی ہیں۔
This article originally appeared on Hum News
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use