• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11642
    Farhan Khan
    Participant

    کرونا وباءمیں چینی معاشی حکمت عملی مضبوط ترین معیشت بننے میں معاون ثابت ہوگی: رپورٹ

    اس سے قبل یہ اندازہ 2033 میں متوقع تھا‘ امریکہ کا عالمی جی ڈی پی میں حصہ 2021 کے بعد سے کم ہوتا جائیگا۔

    امریکہ میں وباءکے خاتمے کے بعد نموکی شرح سست ہوکر 1.9 سے 1.6 فیصد ہونے کا امکان۔




    چینی شرح نمو 2021 سے 2025ءتک 5.7 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے: رپورٹ

    2030ءتک جاپانی معیشت بدستور تیسرے نمبر پر رہے گی، جس کے بعد بھارت یہ جگہ لے سکتا ہے۔

    جرمنی اس وقت چوتھی بڑی معیشت جو پانچویں نمبر پر چلی جائیگی، برطانوی تھینک ٹینک۔

    گزشتہ برس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان دنیا کی 40ویں بڑی معیشت ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.