- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
اگر آپ ڈبلیو ڈبلیو ای یا ڈبلیو ڈبلیو ایف دیکھنے کے شوقین ہیں تو آپ یقینا انڈرٹیکر کے مداح ہوں گے۔ ڈیڈ مین کے نام سے شہرت رکھنے والے اس ریسلر نے ایسی شہرت حاصل کی کہ کسی کے حصے میں کیا آئے گی۔
ڈبلیو ڈبلیو ای اب اس لیجنڈ ریسلر کے اکھاڑے میں 30سال مکمل ہونے پر ایک جشن منا رہی ہے اور شاید یہ آخری موقع ہو گا جب ہم اپنے اس پسندیدہ ریسلر کوڈبلیو ڈبلیو ای کے سجائے سٹیج پر دیکھیں گے۔
بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
انڈرٹیکر نے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ 7بار جیتی۔ ان کا اصل نام مارک ویلیم کلاوے ہے تاہم ریسلنگ کی دنیا میں انہوں نے ’دی انڈرٹیکر‘ کے نام سے شہرت پائی۔
انہوں نے 30سال اکھاڑے میں گزارے جو ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے اور اب 2020میں وہ ریٹائر ہونے جا رہے ہیں۔ ریٹائرمنٹ پر ڈبلیو ڈبلیو ای کی طرف سے 30دن انڈرٹیکر کے نام کیے گئے ہیں۔ 22نومبر کو انہیں ’سروائیور سیریز ٹربیوٹ‘ پیش کیا جائے گا اور یہ شاید آخری موقع ہو گا جب ان کے مداح انہیں دیکھیں گے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.