Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11647
    Zaid
    Moderator

    بھارت میں نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے لاگو کئے گئے تین غیرمنصفانہ زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ ایک ماہ سے دارالحکومت دہلی کی شاہراہوں پر ہزاروں کسانوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔

    کسانوں کی یونین اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کا ساتواں مرحلہ کل (منگل) شروع ہو گا۔

    کسانوں کوخدشہ ہے کہ نئے قوانین سے زرعی منڈیوں کے نظام کی تباہی ان کی گزراوقات کے لئے خطرہ اور صرف بڑی کمپنیوں کو فائدہ پہنچے گا۔

    • This topic was modified 3 weeks, 2 days ago by admin.
    • This topic was modified 3 weeks, 2 days ago by admin.
Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.