Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9655
    Syed Muhammad
    Moderator

    سعودی عرب میں جدہ کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ  پر مملکت کا 90 واں قومی دن منفرد انداز میں منایا گیا۔ جدہ ائیر پورٹ کے نئے ٹرمینل پر دنیا کے سب سے بڑے ایکوریم میں سعودی پرچم لہرا یا گیا۔

    سب سے بڑا ایکوریم ہے 14 میٹر گہرا ہے اور اس کا قطر 2.10 میٹر ہے۔ ایکوریم کی دیوار 300 ملی میٹر موٹی ہے۔ اس میں مونگوں کی دنیا بھی بسائی گئی ہے۔ یہ ایکوریم بحیرہ احمر میں مونگوں کی حقیقی دنیا کی عکاسی کرتا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق ایکوریم کے نچلے حصے میں چار مختلف قسم کے ٹینک ہیں- یہ سمندر کے پانی کی صفائی، ری سائیکلنگ اور استعمال سے قبل اس کی اصلاح کا کام کرتے ہیں- اس آپریشن کی بدولت سمندر کے پانی کا ایکوریم میں استعمال کم ہے۔

    This article originally appeared on Al-Arabiya.net

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.