- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 1 week ago by
Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
ویب ڈیسک- اسپین کے رافیل نڈال نے فرانچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سربین کھلاڑی نواک جوکوچ کو شکست دے کر ریکارڈ 13 ویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا۔
اس جیت کے ساتھ ہی نڈال نے 20 گرینڈ سلیم جیتنے کا روجر فیڈرر کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔
رافیل نڈال نے فائنل میں 0۔6 ، 2۔6 اور 5۔7 سے کامیابی حاصل کی۔ فائنل ہارنے والے جوکووچ بھی 17 گرینڈ سلیم جیت چکے ہیں۔
دوسری جانب روجر فیڈرر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئڑ پر رافیل نڈل کو جیت کی مبارک باد پیش کی ہے۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میرے دل میں ہمیشہ سے اپنے دوست رافل نڈل کے لیے بحیثیت فرد اور چیمپئن کی حیثیت سے عزت رہی ہے۔
— Roger Federer (@rogerfederer) October 11, 2020
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران ٹینس کورٹ میں ہم نے ایک دوسری کی صلاحیتوں کو خوب آزمایا ہے جس کی وجہ سے ہم بہتر کھلاڑی بن سکے۔
روجر فیڈرر نے رافل نڈال کو 20 گرینڈ سلام جیتنے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بے شک یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
This article originally appeared on Hum News
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use