Jirga South Asia

  • This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 week, 6 days ago by Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9396
    Syed Muhammad
    Moderator

    فائل فوٹو

    ویب ڈیسک: بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے ملک کوہرمحاذپرناکامی میں دھکیلنے پر مودی حکومت کوشدیدتنقیدکانشانہ بنایاہے۔

    انہوں نے اپنے مختلف ٹوئیٹس میں کہاکہ بی جے پی کی حکومت نے روزگارپیدا کرنے کے لاکھوں مواقع ضائع کرکے نوجوانوں کامستقبل تاریک کردیاہے اورملک کی مجموعی شرح نمومیں تاریخی سطح کی کمی آئی ہے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.