Jirga South Asia

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9617
    Zaid
    Moderator

    ویب ڈیسک – بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کی حکومت پر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو تباہ کرنے کاالزام عائد کیا ہے۔

     آج (بدھ) ایک ٹویٹ میں انہوں نے دی اکانومسٹ کی بھارت کے بنگلہ دیش کےساتھ کمزور تعلقات کے بارے میں ایک رپورٹ کا حوالہ دیا اور کہا کہ ہمسایہ ملکوں میں کوئی دوست نہ ہوناخطرناک ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.