Jirga South Asia

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #7822
    Zaid
    Moderator

    بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے لداخ میں چین کے ساتھ جاری تنازعے پر نریندرمودی پر شدید تنقید کی ہے ۔

    راہول گاندھی نے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں جاپان ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ نریندری مودی دراصل سرنڈر مودی ہے ۔

    مضمون میں دعوی کیاگیا کہ بھارت کی چین کو مطمئن کرنے کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے ۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.