• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13603
    Syed Muhammad
    Moderator

    مکہ مکرمہ :رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی 5روزہ صفائی اور مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے، درجنوں ماہر کاریگر غلاف کعبہ کی صفائی میں شرکت کر رہے ہیں۔

    رمضان المبارک سے قبل مسجد حرم الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے غلاف کعبہ سمیت حجرہ اسوداور رکن ایمانی کا منقش فریم بھی تبدیل کرنے کی 5روزہ مہم کا آغاز ہوچکا ہے یہ کام ماہ صیام کے استقبال کیلئے کیا جا رہا ہے جس میں 14 ماہرین غلاف کی اصلاح و مرمت کا کام انجام دے رہے ہیں جبکہ باقی کارکن بیت اللہ کی صفائی میں حصہ لے رہے ہیں ۔

    غلاف کعبہ کے حوالے سے کام 24گھنٹے جاری رہے گا اس دوران اگر کہیں سے غلاف پھٹا ہوا تو اسے رفو بھی کیا جائے گا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.