- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
ترکی کے صدر رجب طیب اُردگان نے کہا ہے کہ روسی دفاعی نظام کے حصول کے حوالے سے ترکی پر عائد امریکی پابندیاں ناکام ہوجائیں گی۔
ٹیلی ویژن پر ایک ویڈیو کانفرنس میں اُردگان کا کہنا تھا کہ پابندیوں سے نیٹو اتحادیوں کے خلاف امریکہ کی جانب سے مخالصانہ موقف ظاہر ہوا لیکن ان کے پیدا کردہ مسائل پر قابو پایا جائیگا۔
اُردگان نے کہا کہ امریکہ نے ترکی کی دفاعی صنعت کی کوششوں کو روکنے کے مقصد سے پابندیاں عائد کی ہیں۔
Savunma sanayimizi her bakımdan bağımsız hale getirmek için dünkünün iki kat fazlasıyla çalışacağız. pic.twitter.com/7yiqgNa6Wg
— Recep Tayyip Erdoğan (@RTErdogan) December 16, 2020
ترکی نے 2017 میں روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خریدا تھا جس کے نتیجے میں اس پر ٹرمپ انتظامیہ نے کئی بار انتباہ کرنے کے بعد پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
یہ رپورٹس موجود ہیں کہ ایس-400 میزائل سسٹم امریکہ کے جدید ترین فائٹر جیٹ ایف-25 کو مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ترکی پہلے ہی روس کو اس خریداری کی بھاری قیمت ادا کر چکا ہے۔ اور اب اسے ایف-35 طیاروں کی خریداری سے روکا جا رہا ہے۔
ترکی کو ایس-400 میزائل سسٹم کے پارٹس 2019 میں ملنا شروع ہو گئے تھے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.