- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ اس نے ہائپر سونک کروز میزائل “زِرکون” کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔ یہ روس کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں ایک ایسا اضافہ ہے جس کو صدر پیوٹن نے یقینی قرار دیا تھا۔
روسی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے زرکون میزائل کو ایڈمرل گورشکوف وارشپ سے فائر کیا اور اس نے کامیابی کے ساتھ روس کے آرکٹک پانیوں میں اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ زِرکون میزائل نے سمندر میں اپنے ہدف کو براہِ راست نشانہ بنایا۔ زِرکون میزائل حالیہ سالوں کے دوران ٹیسٹوں کے کئی مراحل سے گزر چکا ہے۔
وہ معروف پاکستانی شخصیت جسے کوہ طور کے مقدس مقام پر اذان دینے کی سعادت حاصل ہوئی ،مشکل ترین سفر کی ایمان افروز داستان بھی بیان کردی
خیال رہے کہ ہائپر سونک میزائل آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ رفتار سے سفر کرنے اور راستے میں اپنا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپنی تیز رفتاری کے باعث دنیا کا کوئی بھی دفاعی نظام ہائپر سونک میزائل کا پتہ چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.