- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
ماسکو: روس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اپنی تیار کردہ ویکسین کا عوامی سطح پر استعمال شروع کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارلحکومت کی کورونا وائرس ٹاسک فور نے بتایا کہ ہفتے کو ماسکو کی 70 کلینکس میں کورونا وائرس ویکسین لگادی گئی ہے۔
اردن کو یروشلم میں مقدس مقامات پر کنٹرول کھونے کا خدشہ
ٹاسک فورس کا کہنا ہے کہ روس میں سب سے پہلے ڈاکٹروں، طبی عملے ، اساتذہ اور سماجی کارکنوں کو ویکسین لگائی جائے گی کیوں کہ وائرس سے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خطرہ بھی انہی لوگوں کو ہے۔
خبررساں ادارے نے بتایا کہ جن افراد کو ویکسین لگائی گئی انہیں پہلے ایک میسیج کے ذریعے اطلاع دی گئی۔ ماسکو کی ابتدائی تعلیم فراہم کرنے والے ماسکو کے شہری کو ٹیکسٹ میسیج موصول ہوا ’’آپ ایک تعلیمی ادارے میں کام کرتے ہیں اس لیے آپ کو بلامعاوضہ کورونا وائرس ویکسین فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔‘‘
یروشلم میں رومن کیتھولک چرچ کو آگ لگانے کے الزام میں یہودی شخص گرفتار
تفصیلات کے مطابق سپوتنک ویکسین کے دو انجیکشن لگائے جائیں گے۔ دوسرا انجیکشن پہلی خوراک کے 21 دن گزرنے کے بعد دی جائے گی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.