• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 2 weeks ago by admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10003
    admin
    Keymaster

    روسی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ مذاکرات کے فارمیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

    آذربائیجان نے کہا ہے کہ اس کے قریبی اتحادی ترکی کو ناگورنو – کاراباخ کے بارے میں بات چیت میں شریک ہونا چاہئے۔ لیکن روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف (Sergei Lavrov) نے اس بات کو مسترد کردیا ہے کہ ان مذاکرات کے فارمیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاۓ گی۔

    لاوروف ماسکو میں اپنے آرمینیائی ہم منصب کے ساتھ بات چیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

     

    Video courtesy of CGTN YouTube channel

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.