• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10919
    Shahid Masood
    Participant

    روس نے کہا ہے کہ ان کے ایک جنگی طیارے نے ایک امریکی بحری تباہ کن جنگی جہاز جو جاپان کے سمندر میں داخل ہوا, کا پیچھا کیا اور اسے پکڑ لیا۔

    روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی جنگی بحری جہاز جان ایس Mccain نے پیٹر گریٹ گلف میں بحری سرحدی حدود میں دو کلو میٹر تک سفر کیا اور جنگی جہاز نے ہمارے جنگی جہاز کا سامنا کیا۔

    تاہم امریکی بحریہ نے اس قسم کی کسی بھی پیش قدمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بحری جہاز نے کسی سرحدی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.