Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12786
    Zaid
    Moderator

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد کے سلسے میں یونائیڈ بینک لمیٹڈ ( یوبی ایل ) تمام بینکوں پر بازی لے گیا، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 500ملین ڈالر سے زائد کی ترسیلات زرپر اسلام آباد میں ہونیوالی ایک تقریب میں پاکستان کے بہترین بینک کو سب سے زیادہ اکاؤنٹس کھولنے پر سراہا گیا۔

    اس تقریب میں یوبی ایل کے سی ای او اور صدر شہزاد جی ڈاڈا نے بینک کی طرف سے وزیراعظم عمران خان اور گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضاباقر سے اعترافی شیلڈ وصول کی۔

    • This topic was modified 5 days, 10 hours ago by admin.
    • This topic was modified 4 days, 4 hours ago by admin.
Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.