Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11140
    Zaid
    Moderator

    اطلاعات کے بارے میں وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کامران خان بنگش نے کہاہےکہ حکومت نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور سانحہ کے مرحومین کے ورثا کےلئے دس لاکھ روپے معاوضہ پیکیج کااعلان کیا ہے۔

     پیر کے روز پشاور میں وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت تمام شعبوں میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنارہی ہے۔

     اس موقع پر وزیر صحت نے کہاکہ افسوسناک واقعہ میں ملوث افراد سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.