• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13635
    Aliya Sultan
    Participant

    اداکارہ سجل علی کے انسٹا گرام پر فالورز کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے فالورز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے مداح ان کے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہیں اور وہ آج جس مقام پر ہیں اپنے مداحوں کی بدولت ہیں۔

    اداکارہ نئی ویب سیزیز دھوپ کی دیوار میں اپنے شوہر اداکار احد رضا میر کے ہمراہ ادا کاری کے جوہر دکھائیں گی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.