Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14609
    Shahid Masood
    Participant

    سری لنکا نے بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں ریکارڈ اضافے کے پیش نظر فوری طور پر ملک میں ہر قسم کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔سری لنکا کے شہری ہوا بازی کے ادارے نے کہا ہے کہ بھارت سے آنے والے مسافروں کو سری لنکا میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.