• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11434
    Shaista Khan
    Participant

    ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔

    جیو نیوز کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

    میرے ساتھ غلط ہو رہا تھا، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جذباتی نہیں، محمد عامر

    خواتین زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کو مسجد الحرام میں متعین کیا گیا ہے۔خواتین اہلکار عمرہ زائرین کی مدد کریں گی۔

    حرمین انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد عمرہ کے لئے آنے والی خواتین کو ہر قسم کی سہولت فراہم کرنا ہے۔خواتین اہلکاورں کو بہترین ٹریننگ دی گئی ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.