Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10086
    Zaid
    Moderator

    پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان سے ملاقات کی۔

    پاک نیوی کے ترجمان کے مطابق انہوں نے باہمی مفاد، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

    سفیر نے پاک نیوی کا عہدہ سنبھالنے پر نیول چیف کو مبارک باد پیش کی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.