Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11147
    Zaid
    Moderator

    اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سعودی سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لئے ایوی ایشن حکام کو انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔

    جیو نیوز کے مطابق یہ پاکستانی شہری غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے،فلائٹس کی عدم دستیابی کے سبب یہ پاکستانی واپس اپنے ملک نہیں پہنچ پارہے تھے۔

    عالمی برادری بھارت میں اسلامی ثقافتی مقامات کو انتہا پسند ہندوتوا حکومت سے بچانے کیلئے کردار ادا کرے، دفتر خارجہ

    واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ اور ایوی ایشن حکام کو ان شہریوں کو وطن واپس لانے کے لئے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.