- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
جدہ: اسلام مخالف مواد کی اشاعت اور اس کے خلاف منظم مہم پر جہاں پورا عالم اسلام سراپائے احتجاج ہے وہیں سعودی عرب میں فرانسیسی قونصل خانے پر حملے کرتے ہوئے ایک شخص نے گارڈ کو چاقو سے زخمی کر دیا۔
نیو نیوز کے مطابق سعودی عرب میں فرانسیسی قونصل خانے پر معمور گارڈ کو ایک شخص نے چاقو مار کر زخمی کر دیا ،موقع پر موجود دیگر سکیورٹی افسران نے اپنے ساتھی کو فوری طور پر ہسپتال ریسکیو کیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتا ئی جا رہی ہے ، فرانسیسی سفارتخانے نےکہا کہ حملے کے فوری بعد سعودی سیکیورٹی فورسز نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ،جس سے تفتیش جاری ہے۔
سعودی پولیس کے مطابق حملہ آور سعودی شہری ہے تاہم زخمی ہونے والے گارڈ کی شہریت نہیں بتائی گئی۔
8
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.