- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 2 weeks, 6 days ago by
admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
سعودی عرب میں اونٹ کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین فہد بن حثلین نے ٹویٹر پر اپنے اکاونٹ کے ذریعے اونٹوں کو اجرت (کرائے) پر دینے کے تاریخی معاہدے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج کا دن اس لفظ کےاونٹوں کی دنیا کے حوالے سے تمام معنی میں ایک تاریخی دن ہے۔ عبداللہ بن عودہ نے اپنا اونٹ 48 گھنٹوں کے لیے اجرت پر دیا۔ اس نے انجینیر عبداللہ الدبوس سے اونٹ کے کرائے کی مد میں 20 ملین ریال کی رقم وصول کی۔ابن حثلین نے ایک ویڈیو کلپ شائع کیا جس میں عبداللہ بن عودہ اور عبداللہ الدبوس کے درمیان بیس ملین ڈالر کے معاہدے کی تکمیل اور بن عودہ کی جانب سے چیک کی وصولی کو دکھایا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرہم اونٹوں کو اپنے بچوں کی طرح سمجھیں تو یہ معاشی فہرست میں نہیں آتے۔ ہم انہیں نہ تو کرائے پر دیتے ہیں اور نہ ہی بیچتے ہیں۔ ہمیں اونٹوں کے بارے میں اپنا نظریہ بدلنا چاہیے۔ مجھے امید ہے کہ تمام مالکان عبداللہ بن عودہ کی مثال پر عمل کریں گے۔عبداللہ بن عودہ نے 20 ملین ریال کی رقم میں دق اور جل کے تمام سنگلز کرائے پر دینے کا اعلان کیا۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use