• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11783
    Syed Muhammad
    Moderator

    سعودی عرب نے آج (اتوار) سے تمام بین الاقوامی پروازوں پرعائدپابندی اٹھالی ہے اور اپنے زمینی راستے اوربندرگاہوں کو بھی کھول دیاہے۔

    برطانیہ ، جنوبی افریقہ اور دیگر ممالک سے آنے والے غیرملکی افراد کو جہاں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیل رہی ہے سعودی عرب میں داخلے سے پہلے چودہ روز قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.