• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11372
    Shahid Masood
    Participant

    سعودی عرب کے فرما نروا سلمان بن عبدالعزیز اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

    سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی فون پربات چیت کے دوران انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی تعلقات اوران کو مزید مستحکم بنانے کا بھی جائزہ لیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.