Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11508
    Shahid Masood
    Participant

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف سے سعودی ولی عہد نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔ اس بات کا انکشاف معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا۔

    انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکندنروا کو سعودی عرب کے دورے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

    برطانیہ: پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر بھارتی چینل کو20 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

    معروف صحافی نے کہا کہ مودی سرکارکسی بھارتی آرمی چیف کے سعودی عرب کے دورے پر کافی خوش تھی۔

    بھارتی آرمی چیف کے دورے کے موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جو سعودی عرب کے وزیر دفاع بھی ہیں، نے اور ان کے بھائی سعودی نائب وزیر دفاع نے بھی بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکندنروا سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔ 

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.