- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 1 week ago by
Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان دلہن بن گئیں۔ لال اور سفید جوڑے میں دلہن بنی ماہرہ کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
دلکش جیولری اور برائیڈل لباس میں ماہرہ خان ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٗئٹر پر ماہرہ خان کے ایک مداح نے لکھا کہ حالیہ فوٹو شوٹ میں وہ شاندار نظر آرہی ہیں۔
#MahiraKhan looks absolutely stunning in this latest photoshoot. pic.twitter.com/9NczwmY7b0
— Bisma 💜 (@Bismahocane) October 9, 2020
خیال رہے کہ معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے ) کو انسٹاگرام پر انٹرویو دیتے ہوئے مائرہ خان نے اعتراف کیا کہ انہیں جس شخص سے محبت ہوئی ہے ان کا نام سلیم ہے۔
خیال رہے کہ ماہرہ خان نے دوہ ماہ قبل اپریل میں ثمینہ پیرزادہ کے شو میں کہا تھا کہ ’ہاں! میرا خیال ہے کہ مجھے پیار ہوگیا ہے۔ اس کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے لیکن نام نہیں بتاؤں گی۔
انہوں نے کہا تھا کہ اس معاملے میں شرمیلی ہوں۔ میں وہمی ہرگز نہیں ہوں لیکن زندگی نے جو سبق دیا ہے اس میں نظر وغیرہ لگتے نہیں دیکھنا چاہتی ہوں‘‘۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.