- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں جاری پرتشدد کارروائیوں پر شدید تشویش ظاہرکرتے ہوئے طالبان کے ساتھ منسلک گروپوں اور افراد کے خلاف پابندیوں کا جائزہ لینے والی نگران ٹیم کے اختیارات میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ متفقہ طور پر منظور کردہ قرارداد2557 میں نگران ٹیم کوہدایت کی گئی کہ وہ پرتشدد کارروائیو ں کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کرے اور رکن ممالک کی درخواست پر ان کو سہولت فراہم کرے۔
سلامتی کونسل نے بین الافغان مذاکرات میں سہولت کے لئے افغان حکومت اور طالبان کے حالیہ اقدامات کا بھی خیرمقدم کیا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.