Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9845
    Syed Muhammad
    Moderator

    انٹرنیشنل پالیسی سینٹر فار INCLUSIVE GROWTH نے پاکستان کو ایشیا میں سماجی تحفظ کے حوالے سے سب سے زیادہ اقدامات میں سرفہرست قراردیا ہے۔

    اس فورم کی عالمی ای کانفرنس میں پاکستان کو کورونا وائرس کے باوجود سماجی تحفظ کے حوالے سے سب سے زیادہ اقدامات کے حوالے سے ایشیاء میں بہترین ملک قراردیا ہے ۔

    یونیسیف اقوام متحدہ اور آئی پی سی آئی جی کی طرف سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلاکہ پاکستان احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے ایشیاء میں سماجی تحفظ کے حوالے سے سب سے زیادہ اقدامات کررہا ہے۔
     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.