Jirga South Asia

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11766
    Syed Muhammad
    Moderator

    بھارت میں کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق یونین وزیر بوٹا سنگھ طویل علالت کے بعد ہفتہ کے روز دہلی میں انتقال کرگئے۔

    ان کی عمر چھیاسی برس تھی۔

    بوٹا سنگھ نے جواہر لال نہرو کی قیادت میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ 1962 ء میں پہلی بار رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے۔

    وہ 1986 ء سے1989 ء تک راجیو گاندھی کی حکومت میں وزیر داخلہ بھی رہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.