Jirga Pakistan

  • This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by Zaid.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10159
    Zaid
    Moderator

    مانیٹرنگ ڈیسک – پاکستان اور افغانستان کیلئے سوئٹزرلینڈ کے سفیر Benedict de cerjat نے پیر کے روز راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

    فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    معزز مہمان نے دونوں ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کو سراہتے ہوئے اس میں مزید اضافے کے عزم کا اظہار کیا دورے پر آئے ہوئے مہمان نے خطے میں تنازعہ ختم کرنے کیلئے پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.