• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10801
    Shaista Khan
    Participant

    سویڈن  کے اسکون نامی علاقے کے قصبے اسکوروپ کی بلدیہ  کی حجاب پر پابندی کا قانون عدالت نے کالعدم قرار دے دیا ہے۔

    ٹی آر ٹی مطابق مالمو  کی عدالت کے مطابق، بلدیہ کا یہ فیصلہ ملک دستور اور مذہبی آزادی کے خلاف تھا جس کے تحت اسے کالعدم  قرار دیا جا رہا ہے۔

    یاد رہ ےکہ اسکوروپ بلدیہ   نے گزشتہ سال  دسمبرمیں   تیرہ سال سے کم عمر بچیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگا دی تھی جس پر علاقے میں موجود پراستاموس اسکول کے منتظم اعلی ماتیاس لائیڈ ہولم نے اس  فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.