- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
شنگھائی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ اس کے رکن ممالک افغان تنازعے کے فوری حل کی خواہاں ہیں کیونکہ یہ علاقے میں پائیدار امن وسلامتی کا ضامن ہے۔
افغان امن عمل کے حوالے سے منعقدہ ایک وبینار سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے سیکرٹری جنرل Vladimir Norov نے کہا کہ افغانستان کا تنازع سیاسی مذاکرات اور امن عمل کے تحت خود افغانوں کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحانہ کردرا کو سراہا۔
ولادی میر Norov نے فریق ممالک اور عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی مرکزی معاونت کے ساتھ افغانستان میں استحکام اور ترقی کیلئے تعاون کریں۔
انہوں نے دہشتگردی اور منشیات سے متعلقہ جرائم کے خلاف افغان عوام اور حکومت کی کوششوں کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کی حمایت کا اعادہ کیا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.