- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے آواران میں کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے آواران میں کامیاب آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق لانس نائیک اقبال کو شہید کرنے والے دہشت گرد بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا تھا۔ فورسز نے جٹ بازار میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.