Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14495
    Syed Muhammad
    Moderator

    بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔

    لیویز حکام کے مطابق تحصیل مشکے کے علاقے بنڈکی میں سیکیورٹی فورسز معمول کا گشت کر رہی تھیں کہ ان میں شامل ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں لیویز کے دو اہلکار سمیع اللہ اور اختر موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے۔ دھماکے میں دیگر اہلکار محفوظ رہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.