• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 2 weeks, 1 day ago by Shahid Masood.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #7951
    Shahid Masood
    Participant

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام کو شدید ترین غذائی بحران کا سامنا ہے جہاں 93 لاکھ افراد کو مناسب خوراک کی قلت درپیش ہے ۔

    خوراک کے عالمی پروگرام کی ترجمان ELISABETH BYRS نے جنیوا میں ایک بریفنگ کے دوران بتایا کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران اشیائے خوردونوش کی قلت کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد میں چودہ لاکھ تک اضافہ ہوا ہے ۔
    انہوں نے کہاکہ شام میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈائون کے باعث ایک سال کے قلیل عرصے میں قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ بھی ہوا ہے ۔
     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.